petsfactory.pk
All Pakistan
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 1
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 2
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 3
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 4
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 5
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 6
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 7
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 8
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 9
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 10
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 11
راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور — photo 12
1 / 12
Rs 1.2 LacsNegotiable

راجن پوری نسل کا ہیلدی میل بکرا - قربانی کے لیے بہترین - لاہور

Livestock › Goatsمویشی

Badami Bagh, Lahore, Punjab2 days ago0 views

mehraabkhan

Member since Jul 2026 · 1 active listing

Details

Ageعمر
1 day
Sexجنس
male
Delivery Availableڈیلیوری دستیاب
no

Description

السلام علیکم برائے فروخت: 1 عدد خوبصورت کھیرا راجن پوری میل بکرا **تفصیل:** - نسل: خالص راجن پوری / بیتل - کلر: چت کبرا براؤن + وائٹ - عمر: کھیرا / تقریباً 9-10 ماہ - دانت: 2 دانت ابھی نہیں نکلے - وزن: تقریباً 35-40 کلو - صحت: ماشاءاللہ 100% صحت مند، ایکٹو، لمبے کان - خوراک: گھاس، ونڈا، چوکر، صاف پانی - مزاج: پالتو اور شریف **خصوصیات:** قربانی 2026 کے لیے بہترین بکرا ہے۔ گھر کا پلا ہوا۔ شوقین حضرات کے لیے ٹاپ کوالٹی۔ **قیمت:** 120000 روپے موقع پر مناسب کمی ہو جائے گی۔ **لوکیشن:** Badain Bagh, Lahore [redacted phone number]

Similar listings